افضل الانبیا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - حضرت محمد مصطفی صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - حضرت محمد مصطفی صلعم جن کا مرتبہ کل نبیوں سے زیادہ ہے۔